the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 30 جون (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے کورونا وباء سے لڑنے میں غیر معمولی تعاون کے لئے ڈاکٹروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی جان پر کھیل کر لوگوں کی خدمت کر نے والے ڈاکٹروں پر پورے ملک کو فخر ہے ۔ ہرسال یکم جولائی کو منائے جانے والے ڈاکٹرزڈے سے ایک دن پہلے مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا ’’ ہندوستان کو کووڈ 19 سےلڑنے والے تمام ڈاکٹروں کی کاوشوں پر فخر ہے۔ یکم جولائی کو



نیشنل ڈاکٹرڈزڈے منایا جاتا ہے ۔ بعد دو پہر تین بجےانڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایک پروگرام میں ڈاکٹر برادری سے خطاب کروں گا‘‘۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر دیگر طبی اہلکاروں کے ساتھ مل کرگزشتہ سال سے کورونا کے خلاف مستقل لڑائی لڑ رہے ہیں۔ اس دوران بہت سے ڈاکٹر کئی کئی مہینوں تک اپنے اہل خانہ سے نہیں مل سکے ۔ کورونا کے خلاف مہم میں تعاون پیش کر رہے کئی ڈاکٹروں نے اپنی جان بھی گنوائی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.