: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے جمعہ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے چین کو دی گئی کلین چٹ سے ملک بھاری قیمت چکا رہا ہے مسٹر کھڑگے نے اپنے ٹویٹ
میں کہا، "ایل اے سی (اب اتراکھنڈ میں) پر چینی فوج کے ذریعہ تعمیراتی کام کی جرات ہماری علاقائی سالمیت کو متاثر کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ مودی کی طرف سے چین کو دی گئی 'کلین چٹ' کی ملک بھاری قیمت چکا رہا ہے۔