: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی قیادت میں جمعہ کو ایک مشکور قوم نے آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کی 132 ویں یوم پیدائش پر دلی
خراج عقیدت پیش کیا خاص تقریب کا اہتمام پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں ڈاکٹر امبیڈکر کے مجسمہ کے سامنے کیا گیا محترمہ مرمو نے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔