the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔۔۔۔ آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو علاج کیلئے دہلی لائے گئے ہیں ۔ چارہ گھوٹالہ کیس میں سزا کے بعد وہ جھار کھنڈ کی رانچی جیل میں قید تھے۔انہیں علاج کیلئے دہلی بذریعہ ٹرین لایا گیا۔ ٹرین میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے لالو پرساد نے کہا کہ بھاجپا  کے خلاف مہا گٹھ بندھن اور اپوزیشن کا اتحاد ضروری ہے۔ لالو نے ممتا بنر جی کی تیسرے مورچے کیلئے پہل کی تعریف کی لیکن ابھی یہ طے نہیں ہوسکا کہ اس



کی قیادت کون کریگا؟کانگریس صدر راہول گاندھی یا کوئی اور سربراہی کریگا تاہم اس پر غور و خوض جاری ہے۔بھاجپا  والے ذرائع ابلاغ سے جو باتیں کرتے ہیں وہ سب فضول اور بے معنی ہیں۔میں نے اپنی ریلی میں کہا تھا کہ ملک اور آئین خطرے میں ہے، اس کی حفاظت کیلئے عوام اور اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائیں۔بہار کے حالات انتہائی خراب ہیں ۔ نتیش حکومت من مانی کررہی ہے۔فرقہ وارانہ فسادات اور تشدد کے واقعات روز بروز بڑھتے جارہے ہیں ۔ شرپسندعناصر کو لگام لگانے والا کوئی نظر نہیں آرہا ۔ امن و امان کا ماحول ابتر ہوچکا ہے۔ بھاجپا نے ہر جگہ آگ لگا رکھی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.