the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

نئی دہلی:مرکزی وزارت صحت کے مطابق، اتوار کے روز ہندوستان میں 335 تازہ کوویڈ 19 انفیکشن درج ہوئے اور فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر 1,701 ہوگئی۔

پانچ اموات کی اطلاع ملی ہے۔ صرف کیرلا میں چار، جہاں کووڈ کے سب ویرینٹ JN.1 کا پتہ چلا، اور ایک اتر پردیش میں،



وزارت صحت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے۔ ملک میں کوویڈ کیس لوڈ 4.50 کروڑ (4,50,04,816) رہا۔
انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4.46 کروڑ (4,44,69,799) ہوگئی۔ وزارت صحت نے کہا کہ قومی صحت یابی کی شرح 98.81 فیصد ہے۔
اب تک، CoVID-19 کی وجہ سے 5,33,316 افراد کی موت ہو چکی ہے اور کیس کی اموات کی شرح 1.19 فیصد رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.