the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اورنگ آباد/21فروری(ایجنسی) مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں عدالت سے رہائی پانے والی سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر نے اورنگ آباد سڈکو ناٹیہ گرہ میں ایک پروگرام سے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب میں سادھوی نے ممبئی کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے پولیس افسران کو شہید ماننے سے نہ صرف انکار کیا بلکہ انہیں دہشت گردوں کی صف میں بھی لے جا کر کھڑا کردیا۔ سادھوی نے اس موقع پر ہندوؤں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ لوگ زیادہ کچھ نہیں کر سکتے تو بس بچے پیدا کرو ان کی ہم پرورش کر لیں گے۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مالیگاؤں بم دھماکہ معاملے میں گرفتاری کے بعد سے سرخیوں میں آئی سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر ان دنوں جیل سے باہر ہیں۔ وہ ایک نجی پروگرام میں شرکت کی غرض سے اورنگ آباد پہنچی تھیں۔ پروگرام میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر نےکہا کہ ہمیں مشنری اور مدرسوں کی ضرورت نہیں بلکہ ہمیں ہندوستان چاہیئےاورہندوستان کی تعمیر کے لیے ہندوؤں کو زیادہ بچے پیدا کرنےہونگے۔ اگر ان میں پرورش کی استطاعت نہیں تو ہم ان کی پرورش کریں گے اور انھیں ملک کی حفاظت کے لیے تیار کریں گے۔ سادھوی نے دعویٰ کیا کہ ایسے کئی بچے ان کے یہاں تربیت پا رہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.