: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) مرکزی حکومت نے تنازعات میں گھری 2023 مہاراشٹر کیڈر کی انڈین ایڈ منسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) افسر پوجا منور مادلیپ کھیڈ کر کو فوری اثر سے بر طرف کر دیا ہے۔ کھیڈ کر پر
دھوکہ دہی کا ارتکاب کرنے اور دیگر پسماندہ طبقے (اوبی سی ) اور معذوری کوٹہ کے فوائد کو غلط طریقے سے حاصل کرنے کا الزام تھا تا کہ سروس میں ان کے انتخاب کو یقینی بنایا جاسکے ، لیکن انہوں نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا۔