: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوہیما، موکوکچوانگ، ناگالینڈ، 16 جنوری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت میں ملک کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، اس لیے وہ لوگوں کو انصاف دلانے کے لئے ’ بھارت جوڑو
نیائے یاترا شروع کررہے ہیں آج یاترا کے تیسرے دن منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے کہا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی دیگر کے تئیں نفرت بڑھ رہی ہے کیونکہ چنیدہ لوگوں کو فائدہ دیا جا رہا ہے اور لوگوں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔