: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 ستمبر (یو این آئی) حیدرآباد میں کانگریس اور کنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 5 ریاستون انتخابات پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اس دورزہ اجلاس میں شرکت کیلئے قومی دارالحکومت نئی
دہلی سے ریاستی دارالحکومت حیدر آباد آمد سے پہلے دہلی میں کھر کے نے کہا ” پارٹی کے صدر کے طور پر ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سی ڈبلیو سی کا یہ پہلا اجلاس ہے۔ کل بھی یہ اجلاس جاری رہے گا جس میں پارٹی سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے “۔