: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرناٹک کے بنگلورو کے راجراجیشوری نگر علاقے میں کانگریس کارکنان کو ایل پی جی سلنڈر کو ہار پہنا کر اس کے قریب اگربتی جلاتے ہوئے ایک ویڈیو آن لائن
منظر عام پر آیا ہے۔ یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ ویڈیو میں ایک پارٹی کارکن کو گھنٹی بجاتے اور پھر بظاہر ایل پی جی سلنڈر کا آشیرواد لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔