the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 مارچ (یو این آئی) پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں زبردست اضافے سے تنگ آکر کانگریس اگلے ہفتے مہنگائی کے خلاف حکومت کو جگانے کے لیے تھالیوں اور گھنٹیاں بجاکر 'مہنگائی سے پاک ہندوستان مہم' شروع کرے گی اور پورے ملک میں تین مرحلوں میں اس مہم کو چلائے گی۔
کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ پارٹی کی چیئرپرسن سونیا



گاندھی نے آج ریاستی جنرل سکریٹری انچارج اور ریاستی صدور کی میٹنگ میں اس مہم کو شروع کرنے کے لئے ہری جھنڈی دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں پورے ملک میں 'مہنگائی سے پاک مہم' شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مہم کا پہلا مرحلہ 31 مارچ کو صبح 11 بجے شروع ہوگا جس میں کانگریس کے اراکین اور عہدیداران اپنے گھروں کے سامنے تھالیاں، گھنٹیاں اور دیگر آلات بجا کر مہنگائی کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو بیدار کرنے کا کام کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.