the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے کہا کہ کے سی آر کے دور حکومت میں اڈانی کوریاست میں قدم رکھنے نہیں دیاگیا اور جب وہی کانگریس اقتدار میں آئی تو ادانی کا سرخ قالین پر استقبال کیا گیا۔وزیراعظم نریندر مودی اور ادانی کو تنقیدوں کانشانہ بنانے والےراہول گاندھی اور ریونت ریڈی ادانی کاخیرمقدم کررہے



ہیں۔
 آوران کے ساتھ معاہدے طےکئے ہیں۔اس سے کانگریس اور بی جے پی کاحقیقی رنگ سامنے آیاہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ کانگریس انتخابات کے دوران عوام سے کئے گئے وعدوں سےانحراف کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ان پر عمل درآمد ہونے تک کانگریس کو نہیں چھوڑاجائےگا۔بی آرایس کےکارگزار صدر کےٹی آرنے میدک میں بی آرایس کی ایک میٹنگ سےخطاب کررہےتھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.