نئی دہلی/4مئی(ایجنسی) کانگریس نے ڈیزل اور پٹرول کے لیے گڈز اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کے دائرے میں لانے کے مطالبہ کو دوہراتے ہوئے آج کہا کہ اس سے مہنگائی پر روک لگے گی اور عام لوگوں کو راحت ملے گی۔
text-align: start;">کانگریس کے سینئر ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں کو بتایا کہ نریندر مودی حکومت کو پٹرول اور ڈیزل کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانا چاہئے۔ اس سے عام آدمی کو راحت ملے گی۔