the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کولار، 13 اپریل(ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے وزیرا عظم نریندر مودی پر ملک کے عوام کے ساتھ بار بار جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کی قیادت والی حکومت کی تمام خامیوں کو جڑ سے ختم کیا جائے گا اور آئندہ مالی سال کے لیے زراعت پر الگ سے بجٹ پیش کیا جائے گا۔


start;">مسٹر گاندھی نے ہفتے کے روزکرناٹک کے کولار میں انتخابی مہم کے تحت "پریورتن یاترا" سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ملک کے عوام اس چیزکو سمجھیں کہ کیسے ان برسوں کے دوران مسٹر مودی نے انھیں بے وقوف بنایا۔ انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران جن غلط اقدامات نے عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے اور محض مالداروں کو فائدہ ہوا، ان میں اصلاحات کی جائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.