the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
لدھیانہ ۔۔۔۔ جالندھر ، امرتسر اور پٹیالہ کے بعد پنجاب کی سب سے بڑی ضلع میونسپل کارپوریشن لدھیانہ میں بھی میئرکی نشست پر کانگریس نے قبضہ جمالیا۔24فروری کو 95حلقوں میں ہوئے انتخابی نتائج میں کانگریس  نے62نشستیں جیت لیں ۔گزشتہ



2برسوں سے کامیاب ہوتے چلے آرہے بی جے پی کے کونسلرز کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔اکالی دل 11اور بی جے پی 10نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔بینس گروپ اور عام آدمی پارٹی نگرنگم کے جنرل ہاؤس میں حاشیئے پر پہنچ گئے ۔بینس گروپ کو صرف 7حلقوں میں کامیابی ملی۔لدھیانہ میں عام آدمی پارٹی تو آزاد امیدواروں سے بھی پیچھے رہی ۔اُسے پارٹی صدر بھولا گریوال کی اہلیہ کی ایک سیٹ ملی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.