: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ودیشا، 14 نومبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے آج دعویٰ کیا کہ مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں ’’کانگریس کا طوفان‘‘ آنے والا ہے اور پارٹی ریاست میں 145 سے 150 سیٹیں جیت کر حکومت
بنائے گی مسٹر گاندھی نے ریاست کے ودیشا میں کانگریس امیدواروں کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا انہوں نے کہا، 'میں 100 فیصد کہہ سکتا ہوں کہ یہاں کانگریس پارٹی کا طوفان آنے والا ہے-