the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/28ڈسمبر(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر فائدے کے لئے جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر کا آئین خطرے میں ہے۔

مسٹر گاندھی نے پارٹی کے



133 ویں یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی ہیڈکوارٹر میں صدر کے طور پر پہلی بار پرچم کشائی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کو صرف فائدہ دکھائی دیتی ہے اور اس کے لئے وہ جھوٹ بولنے سے بھی گریز نہیں کرتی ۔

انہوں نے مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے کے آئین میں تبدیلی سے متعلق بیان پر کہا کہ بابا صاحب امبیڈکر نے ملک کو جو آئین دیا تھا اس پر آج خطرہ منڈلانے لگا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.