: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئی) کانگریس نے صدر دروپدی مرمو کی طرف سے جی-20 سربراہی اجلاس کے مہمانوں کو بھیجے گئے دعوت نامہ میں 'انڈیا' کے بجائے لفظ 'بھارت' کے استعمال کو اتحاد پارٹیوں سے جوڑتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں نے اسے
مودی سرکار کا خوف قرار دیا ہے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے کہا کہ دعوت نامہ میں ریپبلک آف انڈیا کے بجائے ریپبلک آف بھارت کا استعمال کیا گیا ہے اور اس سے واضح ہے کہ مودی سرکار اپوزیشن کے اتحاد 'انڈیا' سے خوفزدہ ہے۔