the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/14فروری(ایجنسی) کانگریس نے دہشت گردی اور دراندازی کے واقعات کو روکنے کے لئے حکومت پر ٹھوس قدم نہ اٹھانے کا الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے آج وہی پانچ سوال کئے جن کا مسٹر مودی نے پانچ سال پہلے اس وقت کے وزیر اعظم منموہن سے جواب مانگا تھا۔

کانگریس کے سینئر ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے یہاں پارٹی کی باقاعدہ پریس بریفنگ میں کہا کہ مسٹر مودی نے پانچ سال پہلے متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت کے دور کے دوران وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ پر دہشت



گردانہ واقعات کو روکنے میں ناکام رہنے کا الزام لگاتے ہوئے ان سے پانچ سوال پوچھا گیا تھا لیکن اقتدار میں آنے کے بعد صورت حال کئی گنا خراب ہو گئی ہے لیکن وہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔


ترجمان نے ایک عوامی اجتماع میں مسٹر مودی کے پانچ سال پہلے کی گئی ایک تقریر کا ویڈیو صحافیوں کو دکھایا اور عین وہی سوال دہراتے ہوئے ان سے پوچھا 'ہمیں جواب دیجیے کہ یہ جو دہشت گرد ہے، ان کے پاس جو بارود اور اسلحہ ہیں وہ کہاں سے آتے ہیں ؟ وہ تو غیر ملکی زمیں سے آتے ہیں؟ اور سرحدیں مکمل طور پر آپ کے قبضے میں ہیں؟ سرحدی سلامتی فورس آپ کے قبضے میں ہے'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.