the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وردھا(مہاراشٹر)،یکم اپریل (ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے مہاراشٹر مین لوک سبھا انتخابات کےلئے کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اہم سی پی)کے اتحاد کو "کمبھ کرن" کی طرح بتاتے ہوئے کہا کہ این سی پی میں اس وقت خاندانی جنگ چل رہی ہے۔
مہاراشٹر میں لوک سبھا کےلئے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)کے امیدواروں کے حق میں تشہیر کرنے یہاں پہنچے مسٹر مودی نے کہا کہ این سی پی میں اس وقت خاندانی جنگ



چل رہی ہے۔پارٹی مسٹر شرد پوار کے ہاتھوں سے نکلتی جارہی ہے۔حالت یہ ہے کہ ان کے (مسٹر پوار کے)بھتیجے رفتہ رفتہ پارٹی پر قبضہ کرتے جارہے ہیں۔اسی وجہ سے پارٹی کو ٹکٹ باٹنے میں بھی دقت آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب مسٹر پوار سوچتے تھے کہ وہ بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں۔انہوں نے اعلان بھی کیا تھا کہ وہ یہ الیکشن لڑیں گے،لیکن اچانک ایک دن بولے،"میں تو یہان راجیہ سبھا میں ہی خوش ہوں،میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔" وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ ہوا کا رخ کس طرح ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.