the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست:

حیدرآباد:ٹی پی سی سی کے کارگذار صدر اورجوبلی ہلز حلقہ کے انچارج محمد اظہر الدین عنقریب عرس شریف کی مناسبت سے درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی غریب نوازرحمتہ اللہ علیہ کیلئے حیدرآبادکے گاندھی بھون سے چادر روانہ کی۔انہوں نے بتایا کہ ہرسال عرس شریف کے موقع درگاہ حضرت غریب نواز کو چادر روانہ کرتے ہیں۔
اظہرالدین نے گاندھی بھون میں تلنگانہ کانگریس امور کی انچارج دیپا داس منشی کے ساتھ اس پروگرام کا اہتمام



کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال اجمیر کو چادر چڑھانا ان کی روایت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں کانگریس پارٹی کے اقتدار میں آنے پردرگاہ اجمیر شریف کیلئے چادرروانہ کررہے ہیں۔کانگریس قائد نے کہا کہ انہوں نے دعامانگی ہےکہ اگلے پارلیمانی انتخابات میں سونیا کو مرکز میں اقتدارحاصل ہواورراہل گاندھی وزیراعظم بنے۔اس پروگرام میں کانگریس پارٹی کے یوتھ لیڈر محمد اسد الدین، ٹی پی سی سی جنرل سکریٹری سید عبدالفہیم اور کئی کانگریسی لیڈروں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.