the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ/12اکتوبر(ایجنسی) مہاراشٹر میں ناندیڑ میونسپل انتخابات کے نتائج آگئے ہیں. جمعرات کو 10 بجے ووٹنگ کی گنتی شروع ہوئی.میونسپل کارپوریشن کی 81 سیٹوں پر 11 اکتوبر (بدھ) کو ووٹنگ میں قریب 60فیصدی لوگوں نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا. کانگریس پارٹی نے 70 نشستیں، بی جے پی 5، شیو سینا 3 اور آزاد امیدواروں کی جھولی میں 3 نشست گئی. سابق وزیراعلیٰ اور ایم پی سی سی کے صدر اشوک چوان کے آبائی وطن میں شاندار کامیابی کے بعد مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔جہاں سے وہ کانگریس کے واحد ایم پی



ہیں۔

سال 2012 میں منعقد انتخابات میں، کانگریس نے 81 نشستوں میں سے 41 سیٹیں جیتی تھی جبکہ شیوسینا نے 12 نشستیں حاصل کی تھیں. وہیں ایم آئی ایم پارٹی (حیدرآباد) نے 11 نشستوں پر قبضہ کیا تھا. بی جے پی کو صرف دو نشستیں ملی تھی.

اشوک چوان نے ایک بیان میں کہا کہ ’’اچھے دن کے جھوٹے وعدے ‘‘سے ووٹر تنگ آچکے ہیں اور وہ صحیح معنوں میں ترقی چاہتے ہیں۔ ناندیڑ میں پہلی بار الیکشن کمیشن نے ووٹر ویریفائبل پیپر ٹرائل (وی وی پی اے ٹی) مشینوں کا استعمال کیا ہے ،جس میں ووٹ دینے کے بارے میں ووٹر کو تصدیق نامہ مل جاتا ہے۔ فی الحال چند مشینوں میں ٹیکنیکل نقص کے بعد ہٹا لیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.