: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 2 مئی (یو این آئی) کانگریس نے کرناٹک میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے منگل کے روز اپنا انتخابی منشور جاری کیا، جس میں ہندوتوا تنظیم بجرنگ دل اور اسلامی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) جیسی
تنظیموں پر پابندی لگانے کا وعدہ کیا گیا منشور میں کہا گیا ہے کہ کانگریس پارٹی ایسے افراد اور تنظیموں کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کارروائی کرنے کے لیے پرعزم ہے جو ذات پات یا مذہب کی بنیاد پر برادریوں کے درمیان نفرت پھیلاتے ہیں۔