نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) کسانوں کو لیکر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر کانگریس نےبیان دیا ہے. کانگریس کی سوشل میڈیا سربراہ دیویا سنپدنا رامیا نے پی ایم مودی پر تنقید کی ہے اور سوال کیا ہے کہ کیا وہ 'POT' پر ہے؟ رامیا کے اس تبصرے پر بی جے پی نے جوابی حملہ کیا ہے.
دراصل اتوار کو پی ایم
مودی نے بنگلور میں ایک ریلی کے دوران کسانوں کو ایک ٹرم بتاتے ہوئے انہیں TOP کی ترجیحات دی تھی،. TOPیعنی ٹماٹرTomato ، پیازOnion، آلوPotato.
وزیراعظم مودی کے انگریزی ٹرم کو ٹویٹر پر جواب دیتے ہوئے کرناٹک کانگریس کی رہنما رامیا نے سوال اٹھایااور ٹویٹ کیا، کیاایسا تب ہوتا جب آپ "پی او ٹی "پرہوتے ہیں-