the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) ملک میں لگاتار بڑھ رہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر حکومت کو گھیرنے کے لیے کانگریس اج بھارت ند کا اعلان کیا ہے، کانگریس صدر راہل گاندھی پیر کو رام لیلا میدان میں حکومت کے خلاف گھیرنے پر بیٹھ گئے، انہوں نے کہا کہ آج پورا اپوزیشن یہاں ایک ساتھ بیٹھا ہے، ہم سب مل کر ایک ساتھ بی جے پی کو ہٹانے کا کام کریں گے، بی جے پی جہاں جاتی ہے، وہاں توڑنے کا کام کرتی ہے.

راہل نے مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا مودی حکومت نے نوجوانوں کو روز گار نہیں دیے، ملک میں بیت الخلا بنوائے لیکن وہاں پانی کے انتظام نہیں ہے، پچھلے 70 سال میں روپے اتنا ہی نہیں گرا.




http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.