the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،3فروری '  کانگریس نے بوفورس معاملہ میں اپیل دائرکرنے پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے آج کہا کہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں عوام کی ناراضگی سے بچنے اور اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے وہ اس طرح کی ’اوچھی ‘حرکت کررہی ہے ۔

کانگریس کے میڈیاسیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پریس بریفنگ



میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دہلی ہائی کورٹ نے 2005میں اس معاملہ میں سابق وزیر اعظم راجیوگاندھی کو کلین چٹ دیکربی جے پی کی غلط تشہیر کی قلعی کھول دی تھی اور کانگریس قیادت کے خلاف اسکی سازش کا پردہ فاش کردیاتھا۔

انھوں نے دعوی کیا کہ مودی حکومت کے اٹارنی جنرل نے بھی اس چھوٹا معاملہ بتایاہے اور اپیل نہ دائرکرنے کی صلاح دی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.