the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،18مارچ :- کانگریس نے اگلے عام انتخابات میں جیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ دو نظریات کی لڑائی ہے اور وہ ہم خیال پارٹیوں کو ساتھ لیکر بی جے پی کو اقتدار سے اکھاڑ پھینکے گی۔

کانگریس کے آج یہاں اختتام پزیر ہوئے سہ روزہ مکمل اجلاس میں مودی حکومت پر



معیشت کو تباہ کرنے ،لوگوں کے جذبات سے کھلواڑ کرنے اور سماج کو تقسیم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا گیا کہ وہ داخلی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنے میں بھی پوری طرح سے ناکام رہی ہے ۔
پارٹی نے کہاکہ بی جےپی اور وزیر اعظم نریندرمودی کے لوگوں سے کئے گئے وعدے اقتدارمیں آنے کے لئے ایک ’ڈرامہ بازی ‘تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.