the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
پرلی (مہاراشٹر)، 17 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے زیادہ تر لیڈر آج آپس میں ایک دوسرے سے نبرد آزما اور مفاد پرستی میں مصروف ہیںمسٹر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے مہا گٹھ بندھن میں جو نوجوان لیڈر تھے وہ بھی ساتھ چھوڑ رہے ہیں اور سینئر لیڈر مایوس ہیں۔ آج اگر



ہمارے مهاگٹھبدھن کے حق میں ماحول ہے تو اس کے پیچھے گزشتہ پانچ برسوں کی سخت محنت ہے۔ وہیں دوسری طرف کانگریس اور این سی پی کے رہنماؤں کااپنی مفاد پرستی میں لگے ہوئے ہیںانہوں نے کہاکہ ’’اپوزیشن پارٹی کے لیڈروں کو یہ فکر ستا رہی ہے کہ بی جے پی کارکن اتنی محنت کیوں کر رہے ہیں۔ میں آج بیڑ سے انہیں بتا دوں کہ، بی جے پی کے پاس تندہی سے کام کرنے والے کارکن ہیں، جس کی بدولت وہ دلوں کو جیتتے ہیں اور پارٹیوں کو فتحیاب بناتے ہیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.