the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ/11مئی(ایجنسی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ علاقائی سیاسی جماعتوں کو نظر انداز کرکے بی جے پی یا پھر کانگریس دونوں میں یہ سمجھتی کچھ کرلیں گی تو یہ اب ممکن نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ اب بی جے پی میں اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آئے گی اور کانگریس کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ کرناٹک، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو خراب نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔بی جے پی کی پالیسیوں سے عوام متفق نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں قومی سیاست کو اچھی طرح سے سمجھتی ہوں اور اس وقت تمام علاقائی سیاسی جماعتوں کو بی جے پی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا۔ساتھ ہی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بنگال میں بی جے پی کا ایجنڈا کام نہیں کرے گا۔وزیر اعلیٰ نے کہا ہ بی جے



پی کے فرقہ واریت کے خلاف کانگریس اور سی پی ایم بالکل خاموش بنی ہوئی ہے ۔


وزیرا علیٰ نے کہا کہ سی پی ایم اور بی جے پی کے آئیڈیولوجی میں بہت ہی فرق ہے مگر اس کے باوجود یہ دونوں جماعتیں میرے خلاف متحد ہوگئی ہیں اور پروپیگنڈے کے ذریعہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس کانام جمہوریت نہیں ہے ۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مجھے خبر ملی کہ مرشدآباد میں بی جے پی کے خوف سے کئی گاؤں کے لوگ گھر چھوڑ کر چلے گئے ہیں میں نے کانگریس اور سی پی ایم کے امیدواروں کی مدد کرکے پرچہ نامزدگی داخل کرایا مگر یہ لوگ مجھے گالی دے رہے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.