: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 دسمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو پارٹی کے 138 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے آغازسے ہی عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا ہے اور ملک کو
جس ترقی کا فائدہ پہنچ رہا ہے اس کی بنیاد میں کانگریس کا ہی حصہ ہے دونوں لیڈروں نے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ لوگوں کی بہتری اور ترقی کے لئے کام کیا ہے اور آئین میں درج سیاسی، اقتصادی اور سماجی حقوق اور سب کو یکساں مواقع پر یقین رکھتی ہے۔