: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 اگست (یو این آئی) کانگریس نے چندریان 3 کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے لیکن کہا ہے کہ اس کا کریڈٹ لینے کی دوڑ میں وزیر اعظم نریندر مودی سب سے آگے ہیں، جب کہ حقیقت یہ ہے کہ اس نے اس ٹیم سے وابستہ سائنسدانوں کو نظر
انداز کیا اور انہیں 17 ماہ سے تنخواہ نہیں مل رہی جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ جیسے ہی چندریان -3 چاند کی سطح پر اترا، مسٹر مودی ٹی وی اسکرین پر نمودار ہوئے اور اس ٹیم سے وابستہ سائنسدانوں کی مدد کرنے میں اپنی ناکامی پر افسوس کرنے کے بجائے۔