ذرائع:
تلنگانہ حکومت کے مختلف سرکاری محکموں کے پہلے جواب دہندگان اور فیلڈ لیول ورکرس کے لیے کارڈیو پلمونری ریسیسیٹیشن (سی پی آر) تربیتی پروگرام منعقد کرنے کے اقدام
کو سماج کے مختلف طبقات نے سراہا ہے۔
چہارشنبہ کو شروع کیے گئے تربیتی پروگرام کے لیے بہت سے لوگوں نے مثبت جواب دیا ہے۔ ریاستی حکومت کا مقصد مختلف سرکاری محکموں کے کم از کم ایک لاکھ افراد کو سی پی آر کی تربیت دینا ہے۔