the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش اسمبلی الیکشن میں حالات بننے پر سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو حکومت سازی میں حمایت کرنے کا اشارہ دیا ہے۔
محترمہ واڈرانے ایک نجی نیوز چینل سے بات چیت کے دوران اس بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا،’اگر ایسے حالات بنے تو مجھے نہیں لگتا کہ اس میں کوئی دقت ہوگی‘۔
اسی سے متعلق سوال پر کہ اگر ایس پی کچھ سیٹوں سے پچھڑتی ہے تو کیا کانگریس حکومت سازی میں ان



کی حمایت کر سکتی ہے؟‘ محترمہ واڈرا نے کہا،’اگر میرے نوجوانوں اور خواتین کا ایجنڈہ نافذ ہو‘۔
محترمہ واڈرا نے اس گفتگو میں یہ بھی کہا کہ وہ آئیڈیا لوجی کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ان کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا ہے۔ انہوں نے کہا، ’ہم بہت مضبوطی سے لڑ رہے ہیں۔ اقتدار ملے گا یا نہیں؟ میں اس کی پیش گوئی نہیں کر سکتی۔ لیکن میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہماری جدوجہد خواتین اور نوجوانوں کے لیے ہے۔ کسی نہ کسی کو تو ان کی بات کرنا پڑے گی ۔ یہ صرف اقتدار میں آنے کا ذریعہ نہیں ہے‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.