the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
رامپور یکم جولائی :- سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خاں کی جانب سے فوج کے خلاف کئے گئے قابل اعتراض تبصرہ کی وجہ سے ان کی مشکلات بڑھتی نظر آ رہی ہیں کیونکہ رام پور کے سول لائنز تھانے میں ان کے خلاف ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا ہے۔
پولیس ذرائع



نے آج یہاں بتایا کہ آکاش نامی شخص نے کل سول لائنز تھانے میں تحریر دی ہے جس کے مطابق اعظم خاں کے خلاف فوج پر ناشائستہ رائے زنی کرنے کی وجہ سے تعزیرات ہند کی دفعہ 153 اے اور 505 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
معاملے کی چھان بین کی جا رہی ہے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.