the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد17دسمبر(یواین آئی) ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) نے مواصلاتی سٹلائیٹ سی ایم ایس01کو مدار میں پہنچایا اس کو 15.41بجے اے پی کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز کے دوسرے لانچ پیڈ سے چھوڑاگیا ۔ یہ سات سالہ مشن ہوگاجس کے ذریعہ فریکیونسی اسپکٹرم میں سی بینڈ کیلئے خدمات فراہم کی جائیں گی۔توسیعی سی بینڈ کا احاطہ ہندوستان کے انڈومان۔نکوبار اورلکشادیپ جزائرمیں کیاجائے گا۔سی ایم



ایس۔01،ہندوستان کا 42واں مواصلاتی سٹلائیٹ ہے۔یہ سری ہری کوٹہ کا 77ویں لانچ مشن ہے۔25گھنٹہ کی الٹی گنتی کے بعد اس کو چھوڑاگیا۔مشن کنٹرول سنٹر بشمول اسرو کے صدرنشین کے سیون نے اس کو چھوڑنے کا مشاہدہ کیا۔ 2020میں یہ اسرو کا دوسرا مشن ہے کیونکہ کورونا وبا کی وجہ سے اس کے لانچ شیڈولس متاثر ہوئے تھے۔7نومبر کو پی ایس ایل وی نے ای او ایس۔01اور دیگر 9بین الاقوامی صارفین کے سٹلائیٹس سری ہری کوٹہ سے چھوڑے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.