the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 30مارچ :- حکومت نے وزارت داخلہ کی ساخت اور طریقہ کار کا جائزہ لینے کے لئے سابق داخلہ سکریٹری مدھوکر گپتا کی صدارت میں ایک خصوصی کمیٹی قائم کی ہے۔

حکومت وزارت داخلہ کو داخلی



سلامتی کے چیلنجوں سے نپٹنے کے لئے مزید مضبوط بنانا چاہتی ہے اور اس کے مدنظر ہی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
2009میں اس وقت کے وزیر داخلہ پی چدمبرم نے داخلی سلامتی کے بڑھتے خطرات سے بہتر طریقہ سے نپٹنے کے لئے وزارت کی تقسیم کا مشورہ دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.