the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،23 ستمبر(یواین آئی) الیکشن کمیشن نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ شرد پوار کو انکم ٹیکس کو نوٹس جاری کرنے کےلئے کوئی ہدایت نہیں دی ہے۔
کمیشن نے میڈیا میں شائع رپورٹ کی تردید کی ہے کہ



الیکشن کمیشن کی ہدایت پر ہی انکم ٹیکس نے مسٹر پوار کو نوٹس جاری کیا ہے۔
کمیشن نے بدھ کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے ان خبروں کو بےبنیاد بتایا اور کہا کہ اس نے سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس کو اس ضمن میں کوئی ہدایت جاری نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.