: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد یکم اکتوبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد میں موسی ندی کے ایف ٹی ایل میں تعمیر کردہ غیر مجاز مکانات کو منہدم کرنے کی کارروائی عہدیداروں نے شروع کر دی۔ حیدر آباد
کے شنکر نگر میں موسی ندی کے ایف ٹی ایل سے یہ غیر مجاز مکانات کو منہدم کیا گیا۔ قبل از میں ان مکانات میں رہنے والوں کو حکومت کی جانب سے تعمیر کردہ ڈبل بیڈ روم مکانات منتقل کر دیا گیا۔