the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: جنوبی ہندبالخصوص تلنگانہ اورپڑوسی ریاستوں میں سردی روزبروز شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیاہے کہ آئندہ تین دنوں میں درجہ حرارت میں غیرمعمولی کمی واقع ہوگی۔ بتایاجارہاہے کہ جنوب مشرق کی یواوں کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہواہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق



تلنگانہ کے شمالی اضلاع میں ٹھنڈی میں اضافہ ہونےاور10ڈگری تک درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے کاامکان ہے۔ کل آصف آباد ضلع کے گنیدری میں سب سے کم 8ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیاگیا۔سرکاری حکام شدید سردی کے پیش نظر اختیاط برتنے اورصبح کی اولین ساعتوں میں چھوٹے بچوں اور ضعیف افراد کو گھروں سےباہر نہ نکالنے کی اپیل کررہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.