: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 اکتوبر (یو این آئی) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جموں میں نیشنل کانفرنس (این سی) کے رہنما عمر عبداللہ کی قیادت میں آج تشکیل دی گئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی اس
موقع پر انہوں نے کہا کہ مخلوط حکومت اپنے وعدے پورے کرے گی اور عوام کے حقوق بحال کرے گی کانگریس کے لیڈروں نے ' ایکس ' پر کہا کہ انڈیا اتحاد کی ریاستی حکومت عوام کے حقوق کے لیے ہر سطح پر لڑے گی اور جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ انصاف کرے گی اور انہیں ان کے حقوق دلائے گی۔