the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ذرائع:
حیدرآباد:چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ غریبوں کے لئے نقد رقم اور ایک تولہ سونا دینے کی کلیانہ مستو اسکیم کا تخمینہ تیار کریں۔
یہ ہدایات ہفتہ کو یہاں بی آر امبیڈکر سکریٹریٹ میں بی سی، اقلیتی اور قبائلی بہبود کے محکموں کے ساتھ میٹنگ کے دوران جاری کی گئیں۔اس میٹنگ میں بی سی ویلفیر کے وزیر پونم پربھاکر اور پنچایت راج و دیہی ترقیات کے وزیر ڈی انسویانے شرکت کی۔
میٹنگ کے دوران چیف منسٹر نے عہدیداروں سے کہا کہ وہ ہر پارلیمانی حلقہ میں ایک یونٹ کے طور پر بی سی اسٹڈی سرکل قائم



کرنے کےلئے ایک رپورٹ تیار کریں۔ انہوں نے عہدیداروں کو یہ بھی ہدایت دی کہ وہ ریاست میں تمام قسم کے سرکاری سماجی بہبود ہاسٹلوں کو چلانے کے لئے درکار جملہ بجٹ کا تخمینہ تیار کریں۔
ریونت ریڈی نے کہاکہ تخمینے کی بنیاد پر، حکومت گرین چینل کے ذریعے بجٹ جاری کرے گی۔
چیف منسٹر نے ریاست میں اقامتی اسکولوں کے بارے میں دریافت کیا اور کرائے کی عمارتوں میں چلائے جانے والے اسکولوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اسکولوں کے لئے ضروری مقامات پر اپنی عمارتوں کی تعمیر کے لئے زمین کی نشاندہی کریں اور اپنی عمارتوں کی تعمیر کے لیے تخمینہ تیار کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.