the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآبادمیں ایک بار پھر انٹرنیشنل کائٹ فیسٹیول کے لئے زوروشورسے تیاریاں کی جارہی ہیں۔ پتنگوں کایہ میلہ 13جنوری سےشروع ہوکر تین روز تک پریڈ گراؤنڈز میں جاری رہے گا۔ جس میں 16 ممالک کے 40 ارکان اور ہمارے ملک سے نیشنل کائٹ کلب کے 60 ارکان شرکت کریں گے۔ تین سال کے وقفے کے بعد منعقد ہونے والے اس میلے کے لئے محکمہ سیاحت نے بڑے پیمانے پر انتظامات کئے ہیں۔
تین روزہ کائٹ فیسٹول میں چیف منسٹرریونت ریڈی کوبھی مدعو کیاگیاہے۔اس سلسلے میں ریاستی



وزیرجوپلی کرشناراوکے علاوہ محکمہ سیاحت کے عہدیداروں نے ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔
پتنگ میلے کے ساتھ ساتھ سویٹ فیسٹیول کا بھی پریڈ میدان میں اہتمام کیا جاتا ہے۔ حکام تلنگانہ کی ثقافتی روایات کےمطابق انتظامات کر رہے ہیں۔سویٹ فیسٹیول کےتحت قومی اور بین الاقوامی مٹھائیاں اسٹالز پر دستیاب ہوں گی۔ اس کے علاوہ دستکاری اور ہینڈلوم کپڑوں کے اسٹال لگائے جا رہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ شرکاءکے لئے ثقافتی پروگرام بھی ہوں گے۔ اس فیسٹیول میں داخلہ مکمل طور پر مفت ہے اور حکومت چاہتی ہے کہ ہر کوئی یہاں آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.