اعتماد:
حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست اور ملک بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔
style="text-align: right;">وزیراعلیٰ نے ہفتہ کو یہاں وزیر داخلہ محمد محمود علی کی رہائش گاہ پر رمضان کی تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر داخلہ کے اہل خانہ نے وزیر اعلیٰ کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں مبارکباد دی۔