the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

امراوتی:آندھراپردیش کےچیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نےچہارشنبہ کوجگن انا ودیشی ودیا دیوینا اسکیم کے تحت 390 اہل طلباء کے بینک کھاتوں میں 42.60 کروڑ روپئے جمع کئے
اس کے علاوہ جگن انا سول سروسز پروتساہکاندھی اسکیم کے تحت ابتدائی امتحان میں کامیاب ہونے والے 95 سیول سروسز کے امیدواروں اور ان میں سے 11 کو جنہوں نے مینس امتحان پاس کیا تھا، کیلئے 1.50 کروڑ روپئے جاری کئے۔اس موقع پر چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے کہاکہ ودیشی ودیا دیوینا اسکیم اور سیول سروسز پروتساہکاندھی اسکیم سے ریاستی کے طلباء کی قسمت بدل جائےگی۔انہوں نے کہاکہ حصول تعلیم میں غریب خاندانوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔انہوں ریاستی حکومت تعلیم کیلئے



غریب طلباء کی ہرممکنہ مدد کرےگی۔انہوں بیرونی ممالک میں تعلیم غریب طلباء کے خوابوں کوپورا کرنا ریاستی حکومت کانصب العین ہے۔
واضح رہے کہ جگن نا ودیشی ودیا دیوینا اسکیم غریب طلباء کو بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے۔ریاستی حکومت ایس سی، ایس ٹی، بی سی اور اقلیتی طلباء کو 1.25 کروڑ روپئے تک کی فیس اور دیگر طلباء کو 1 کروڑ روپے تک فیس کی ہابجائی کر رہی ہے،جس میں ہوائی جہاز اور ویزا چارجس شامل ہے
کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی/ٹائمز ہائر ایجوکیشن رینکنگ کی بنیاد پر ٹاپ 50 یونیورسٹیوں میں انجینئرنگ، میڈیسن، لاء، جرنلزم وغیرہ سمیت 21 فیکلٹیوں میں سے کسی میں بھی داخلہ لینے والے طلباء کو یہ امداد فراہم کی جا رہی ہے، اس طرح ریاست کے طلباء کو قابل بنایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.