: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 04 اکتوبر (یو این آئی) سکم کے شمالی علاقے میں جھیل کے اوپر اچانک بادل پھٹنے کے بعد وادی لاچن میں بہنے والی تیستا ندی میں طغیانی آنے سے آس پاس کے علاقے زیر آب
آگئے جس کی زد میں آنے سے کچھ فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا اور 23 فوجی جوانوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے فوج کے مطابق چانگ تھانگ ڈیم سے پانی چھوڑے جانے سے پانی کی سطح میں 15 سے 20 فٹ اضافہ ہوا۔