: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد: تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مندر آج شام جزوی سورج گرہن کی وجہ سے بند رہیں گے۔ سورج گرہن شام 4:29 پر شروع
ہوگا اور شام 5:42 پر ختم ہوگا۔ اس کا مطلب ہے کہ چاند گرہن تقریباً 1:15 منٹ تک جاری رہے گا، ہندوستان کے علاوہ یہ یورپ، افریقہ کے شمال مشرقی حصے، ایشیا کے جنوب مغربی حصے اور بحر اوقیانوس میں نظر آئے گا۔