the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ۱۹ ستمبر [یو این آئی] ایک چینی خاتون اور اس کے نیپالی ساتھی کو آج ہفتے کے روز ایک فریلانس ہندوستانی صحافی کو دفاع سے متعلق حساس معلومات چینی انٹلیجنس کو دینے کے لئے رقم دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
صحافی راجیو شرما کو دفاع سے متعلق حساس دستاویزات رکھنے پر سرکاری راز ایکٹ (او ایس اے) کے تحت جمعہ کے روز گرفتار کیا گیا تھا۔
دہلی پولس نے آج بتایا کہ ' دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے ایک فری لانس صحافی



راجیو شرما کو چینی انٹلیجنس کو حساس معلومات فراہم کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ ایک چینی خاتون اور اس کے نیپالی ساتھی کو بھی فرضی کمپنیوں کے ذریعہ بھاری رقم کی ادائیگی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ چینی انٹلیجنس نے خطیر رقم کے عوض صحافی کو حساس معلومات پہنچانے کا کام سونپا تھا
پولیس نے بڑی تعداد میں موبائل فون ، لیپ ٹاپ اور دیگر غیر قانونی مواد بھی برآمد کیا ہے۔
شرما فی الحال پولیس کی تحویل میں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.