the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔دہلی کے چیف سکریٹری انشو پرکاش سے بد سلوکی اور مارپیٹ معاملے میں عام آدمی پارٹی کےممبر اسمبلی پرکاش جروال کو دہلی ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی ہے۔اس معاملے میں عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا تھا اور 7 مارچ تک نوتس کا جواب دینا تھا۔

غور طلب ہیکہ تیس ہزاری کورٹ کے سیشن سے راحت نہیں ملنے کے بعد عآپ ممبر اسمبلی نے 



دہلی ہائی کورٹ میں ضمانت عرضی داخل کی تھی۔تیس ہزاری سیشن کورٹ کی جج انجو بجاج چندنا نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ الزام سنگین ہیں اس لئے ضمانت نہیں مل سکتی۔

واضح ہو کہ دیولی سے عآپ ممبر اسمبلی پرکاش جروال نے حال ہی میں ہوئی اپنی شادی کا حوالہ دیتے ہوئے کورٹ میں ضمانت کی عرضی دی تھی۔جسے کورٹ نے یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ 56 سال کے شخص کے ساتھ جس طرح مار پیٹ ہوئی ہے یہ کافی سنگین ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.