the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع: 

بنگلورو: پولیس کی جانب سے بنگلوروکے رامیشورم کیفے دھماکہ کیس کی تحقیقات میں تیزی لائی گئی ہے، جبکہ چیف منسٹرسدارامیا نے اسپتال پہنچ کرواقعے میں زخمیوں کی خیریت دریافت کی ہے۔ چیف منسٹر نے ایچ اے ایل کے بروک فیلڈ اسپتال کا دورہ کیا اور ڈاکٹروں سے زخمیوں کی صحت کے تعلق سے جانکاری حاصل کی۔بروک فیلڈاسپتال میں فاروق، دیپانشو، سوارنمبھانامی زخمی زیر علاج ہیں۔ سورنمبھا جو کہ بری طرح سے زخمی ہوئے



تھے، کی کل رات پلاسٹک سرجری ہوئی اور آئی سی یو میں اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔ پانچ ڈاکٹروں کی ٹیم علاج کر رہی ہے۔ بروک فیلڈ اسپتال کے ڈاکٹروں  نے چیف منسٹر کو تفصیلات سے واقف کرایا۔ انہوں نے ویدیہی اسپتال کا بھی دورہ کیا۔چیف منسٹر سدارامیا نے رامیشورم کیفے کا دورہ کیا اور جائے وقوع کا معائنہ کیا۔اس موقع پرچیف منسٹرنے کہاکہ پولیس تمام زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ ملزمین کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.