: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد :چیف منسٹر ریونت ریڈی نے یقین دلایا کہ حکومت مہالکشمی اسکیم کے تحت آر ٹی سی کو ہر ماہ فنڈس اداکرے گی۔چیف منسٹر نے آر ٹی سی کی 100 نئی بسوں کا افتتاح کیا۔ان میں 90 ایکسپریس بسیں اور دیگر 10 اے سی
راجدھانی سرویسس شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے مطابق مزید 1000 بسیں خریدی جائیں گی۔ چیف منسٹرریونت ریڈی نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ آر ٹی سی ملازمین نے کانگریس حکومت کی طرف سے دیئے گئے پہلے وعدے کو عملی جامہ پہنایاہے۔